غذاؤں کے ذریعے مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے کا طریقہ

مرد کا سب سے بڑا سرمایہ اس کی مردانہ طاقت ہے۔ ہر مرد کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ جتنا ممکن ہوسکے اس کی مردانہ طاقت اتنی زیادہ ہو۔ مرد اپنی مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے کئی جتن کرتا ہے۔ طرح طرح کی دوائیاں اور نسخہ استعمال کرتا ہے۔ وقتی طور پر تو یہ دوائیاں مردانہ طاقت میں اضافہ کر دیتی ہیں لیکن ان دواؤں کے سائیڈ ایفیکٹس بھی ہوتے ہیں۔ لیکن اس پوسٹ میں ہم مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے جو طریقہ آپ کو بتانے جارہے ہیں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں کیونکہ اس پوسٹ میں ہم ایسی غذائیں بتانے جارہے ہیں جو کہ مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہیں۔ ان غذاؤں کا مناسب استعمال کر کے آپ اپنی مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کر سکتے ہیں۔
غذا کا مردانہ طاقت سے بہت گہرا تعلق ہے جو خوراک ہم روزمرہ کھاتے ہی وہی معدہ میں ہضم کے عمل کے بعد خون پیدا کرتی ہے اور پھر خون سے خصیوں کے عمل کے ذریعہ منی تیار ہوتی ہے، منی زندگی کا جوہر خاص اور لذتوں کا سرچشمہ ہےلہذا ہمیشہ ایسی غذاؤں کا اہتمام رکھنا چاہئے جن سے مردانہ طاقت ہمیشہ قائم رہے اور جسمانی قوت میں بھی فرق نہ آئے نیز دل و دماغ بھی کمزور نہ ہونے پائیں اور مردانہ طاقت کو نقصان پہنچانے والی غذاؤں سے پرہیز کرنا چاہئے۔ نیچے وہ تمام غذائیں بتائی جارہی ہیں جو کہ مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہیں۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والے اجناس:

گیہوں، چنا، باقلا، لوبیا، دال ماش، دال مونگ، چاول (بہ شکل پلاؤ بریانی)، تل، بنولہ، مونگ پھلی وغیرہ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والی سبزیاں:

پیاز، لہسن، اروی، بھنڈی، شلغم، کدو، چقندر، گاجر، شکر قند، آلو، رتالو، سونٹھ ادرک، سنگھاڑا خشک، گُڑ، خشخاش، سبوس اسپغول، ڈھانک کا گوند، ببول کا گوند، برگد کا دودھ، ریش برگد وغیرہ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والے پھل:

میٹھا آم، میٹھے انگور، میٹھے انار، کیلا، انجیر، سیب، ناشپاتی، امرود، خربوزہ وغیرہ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والے میوہ جات:

پستہ، بادام، چلغوزہ، مکھانہ، چھوارہ، کھجور، کشمش، منقی، کھوپرا، زیتون، اخروٹ، خوبانی، فندق وغیرہ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والے جانوروں کا گوشت:

تمام حلال پرندوں کا گوشت اور ان کا مغز، چوزہ، کبوتر، بٹیر، تیتر، لواقاز، مرغابی، بطخ اور ان کے انڈے اور تازہ مچھلی۔ اس کے علاوہ گائے بھینس کا دودھ، دہی، مکھن، گھی، جوان بکرے کا گوشت، سری پائے، کلیجی، گودےدارہڈیوں کی یخنی۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے والے مصالحہ جات:

لونگ، سیاہ مرچ، دارچینی، زعفران، جاوتری، جائفل، الائچی وغیرہ،

مردانہ طاقت کو نقصان پہنچانے والی اشیاء:

ہرقسم کے ترش پھل، اچار، چٹنی، املی، سرکہ، لیموں، آم کی کھٹائی وغیرہ۔ کثرت کے ساتھ لال مرچ، گرم مصالحہ جات، چائے، کافی، سونف ہر دھینہ کا استعمال کرنا وغیرہ۔
غذاؤں کے ذریعے مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے کا طریقہ غذاؤں کے ذریعے مردانہ طاقت میں اضافہ کرنے کا طریقہ Reviewed by Admin on November 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.